کراچی، 4اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل 

کراچی، 4اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل 

  

  کراچی (آئی این پی) کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ جبکہ ایم بی دھاریجو ڈپٹی کمشنر کورنگی تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق  شہریار گل ڈپٹی کمشنر غربی اور طحہ سلیم ڈپٹی کمشنر سینٹرل کراچی تعینات  کیے گئے ہیں۔

ڈی سی تبدیل

مزید :

پشاورصفحہ آخر -