’نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ‘

’نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ‘
’نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ‘

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ سازشوں کے تحت ملک کو غیرمستحکم کررہی ہے، نواز شریف سب سے بڑا ریاست مخالف ہے۔ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات میں کشمیری عوام نے ن لیگ کو یکسر مسترد کردیا ہے، وزیراعظم عمران خان کشمیر کے سفیر ہیں اور کشمیری عوام نے ان پر اعتماد کیا ہے۔

مزید :

قومی -