سندھ پولیس نے 400 چمگادڑوں کو مار دیا، مگر کیوں؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

سندھ پولیس نے 400 چمگادڑوں کو مار دیا، مگر کیوں؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ ...
سندھ پولیس نے 400 چمگادڑوں کو مار دیا، مگر کیوں؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوابشاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے ڈپٹی کمشنر کے حکم پر کارروائی کرتے ہوئے 400 چمگادڑیں ماردیں۔
سما نیوز کے مطابق  نوابشاہ کے مختلف علاقوں میں چمگادڑوں کے حملے سے کیلے اور آم کے باغات کو شدید نقصان پہنچ رہا تھا اور اس کے علاوہ ان کے انسانوں پر بھی حملہ آور ہونے کی اطلاعات تھیں جس کے باعث یہ کارروائی کی گئی۔اس کارروائی کے لیے پولیس ٹیم ڈپٹی کمشنر کے حکم پر بھيجی گئی جس کے دوران اہلکاروں نے 400 چمگادڑوں کو مارا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -