کراچی پو لیس نے 4ڈاکو مقابلے میں ما ر دیے

کراچی پو لیس نے 4ڈاکو مقابلے میں ما ر دیے
کراچی پو لیس نے 4ڈاکو مقابلے میں ما ر دیے

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پو لیس نے شرقی کے علاقے میں جیل روڈ پرمقا بلے میں چا ر ڈاکوﺅں کو ہلاک کردیے ۔پولیس کے مطابق ڈاکوگا ڑی نمبر AJF -671 میں بلاک دو سے واردات کر کے آ رہے تھے کہ اہل محلہ کے اطلا ع دینے پر پولیس نے مقا بلہ کر کے چا ر ڈا کوﺅں کو ما ر گرایا اور لوٹا ہوا مال بھی بر آ مد کر لیا ہے ۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ تیمو ریہ کے علاقے سے چھینی گئی گاڑی اور لوٹا گیا سامان بھی بر آ مد کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کئی دنوں سے وارداتیں کر رہے تھے ۔

مزید : کراچی