یورپی یونین کی ایران کے خلاف تیل کی برآمدات پر پابندیوں کے اطلاق کی تصدیق

یورپی یونین کی ایران کے خلاف تیل کی برآمدات پر پابندیوں کے اطلاق کی تصدیق

برسلز (اے پی پی) یورپی یونین نے یکم جولائی سے ایران کے خلاف تیل کی برآمدات پر پابندیوں کے اطلاق کی تصدیق جاری کردی کہ ایران کے ساتھ جوہری تنازع پر مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اس لئے جنوری میں اعلان کردہ ایران کے خلاف پابندیوں کا اطلاق شیڈول کے مطابق یکم جولائی سے ہوگا۔

مزید : کامرس