سوئٹزرلینڈ اور پولینڈ کے درمیان کرنسی کے تبادلے کامعاہدہ

سوئٹزرلینڈ اور پولینڈ کے درمیان کرنسی کے تبادلے کامعاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جینیوا (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ اور پولینڈ کے درمیان کرنسی کے تبادلے کامعاہدہ طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق جینیوا میں سوئس نیشنل بنک اور نیشنل بنک آف پولینڈ کے درمیان کرنسی سویپ کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی رو سے پولینڈ میں کیش کی قلت کو سوئس فرینک میں قرضے سے دور کیا جاسکے گا۔ سوئٹزرلینڈ کا ہنگری کے ساتھ بھی اسی قسم کا معاہدہ موجود ہے۔

مزید :

کامرس -