ترکی کے ساحلی تفریحی مقام فاتحی میںدرمیانے درجے کا زلزلہ

ترکی کے ساحلی تفریحی مقام فاتحی میںدرمیانے درجے کا زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استنبول (اے پی پی) ترکی کے ساحلی تفریحی مقام فاتحی میں گزشتہ روز درمیانے درجہ کا زلزلہ آیا تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی۔ ترک ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے علاقے کا نریلی میں قائم زلزلہ پیما مرکز میں زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

عالمی منظر -