لندن، گوگل آئندہ ماہ انٹرا ایکٹوٹی وی سروس کا آغازکریگا
لندن(جی این آئی ) گوگل آئندہ ماہ برطانوی صارفین کے لئے انٹرایکٹو ٹی وی سروس کے آغاز کے ساتھ برطانوی ٹیلی ویژن مارکیٹ میں داخل ہو رہا ہے گوگل کی انٹر ایکٹو ٹی وی سروس کی فراہمی میں اسے الیکٹرانکس جائنٹ سونی کی مدد حاصل ہے جو ٹی وی پر ناظرین کو انٹرنیٹ سرفنگ، وڈیوز دیکھنے اور گیم کھیلنے کی سہولت فراہم کرے گایسیٹ کی قیمت 200 پونڈتک ہے اور اس ٹیلی ویژن پرانٹر نیٹ استعمال کرنے کی سہولت فراہم ہوگی یاس کے علاوہ خصوصی طورپر ڈیزائن کردہ ایپلی کیشنز تک رسائلی بھی ہوسکے گیی سونی یورپ کا کہنا ہے کہ این ایس زیڈ ی جی ایس7 انٹرنیٹ پلیئر مع گوگل ٹی وی جولائی سے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا