فنی زندگی میں بے شمار مشکل کردار اداکئے،فیصل قریشی

فنی زندگی میں بے شمار مشکل کردار اداکئے،فیصل قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی فنی زندگی میں بے شمار کریکٹر کیئے ہیں مگر ڈرامہ سیرل ” کس دن میر ا ویاہ ہوے گا“ میں شیداں کا کردار ادا کر تے ہوئے جہاں مشکلات در پیش ا ٓ ئیں اس کے ساتھ میں نے کردار کو بڑا انجوائے بھی کیا ہے اور میر ی زندگی کے اب تک سب سے یاد گار کردار شیداں کا ہی ہے کیونکہ ایک مرد اداکار کیلئے خاتون کا کردار کرنا بہت مشکل ہو تا ہے اپنے کردار کر نے سے قبل میں نے مختلف خواتین کے بو ل چال اور رہن سہن کو دیکھ کر اس کردار کو اپنے ذہن میں محفو ظ کر لیا تھا مگر اس کے باوجود بھی مجھے اس کردار کو نبھا نے میں قدرے مشکلات پیش آئیں۔

مزید :

کلچر -