بغیر محنت کو ئی شخص کامیاب نہیں ہو سکتا ‘شاہدہ منی

بغیر محنت کو ئی شخص کامیاب نہیں ہو سکتا ‘شاہدہ منی

لاہور(این این آئی)اداکارہ اور گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا کہ بغیر محنت کئے کو ئی شخص بھی زندگی میں کامیاب نہیں ہو سکتا ۔انہوں نے کہا کہ جب میں اداکاری کر تی تھی تو اس وقت سیٹ میری تمام توجہ اپنے کردار پر ہو تی تھی اور میں اپنی ذات کی نفی کر کے اپنے کردار کو حقیقت کے رنگ میں ڈھالتی تھی جب گلوکاری کی ابتدا کی تو اس وقت بھی با قاعدہ موسیقی کے نامور اساتذہ سے تر بیت حاصل کی اور میں سمجھتی ہوں کہ آ ج خدا نے مجھے جو بھی مر تبہ اور مقا م دیا ہے اس میں میرے اساتذہ اور میر ی محنت کے سا تھ ساتھ میرے شوہر کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے جس نے ہر جگہ میرا ساتھ دیا۔

مزید : کلچر