پی ٹی وی نیشنل ایوارڈ کی تقریب کی ریکاڈنگ 30جون کو آ ن ایئر ہو گی

پی ٹی وی نیشنل ایوارڈ کی تقریب کی ریکاڈنگ 30جون کو آ ن ایئر ہو گی

لاہور( کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی نیشنل ایوارڈ کی تقریب کی ریکاڈنگ 30جون کو پی ٹی وی سے آ ن ایئر ہو گی ‘دو ہفتے قبل اسلام آباد میں ہو نیوالے سترویں پی ٹی وی ایوارڈ کی ریکاڈنگ 30جون کو پی ٹی وی سے آ ن ائیر ہو گی ۔یہ تقریب چند روز قبل آ ن ایئر ہونی تھی مگر وزیراعظم کی نا اہلی کے بعد تقریب کو آ ن ائیر کرنے میں تاخیر کردی گئی تھی۔یاد رہے کہ اس پی ٹی وی ایوارڈ میں اداکار احسن خان نے بہتر ین اداکار ‘اداکارہ ماریہ واسطی نے بہتر ین ادا کارہ ‘صنم ماروی نے بہتر ین گلوکارہ ‘وصی شاہ نے بہتر ین کمپئیر کا ایوارڈ حاصل کیا تھا۔

مزید : کلچر