سونو علی ڈرامہ سیریل ”جیل“کی ریکارڈنگ کے رواں سپل میں اپنا کام مکمل کرواکے اسلام آباد چلی گئیں

سونو علی ڈرامہ سیریل ”جیل“کی ریکارڈنگ کے رواں سپل میں اپنا کام مکمل کرواکے ...

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سونو علی ڈرامہ سیریل ”جیل“کی ریکارڈنگ کے رواں سپل میں اپنا کام مکمل کرواکے اسلام آباد چلی گئیںپی ٹی وی لاہور مرکز کے لئے بنائے جانے والی ڈرامہ سیریل”جیل“کو پروڈیوسر فہیم شاہ ڈائریکٹ کررہے ہیں جبکہ اس پراجیکٹ کی ڈرامائی تشکیل آغا عباس نے کی ہے۔ جولائی میں ہونے والے ریکارڈنگ سپل میں شرکت کے لئے سونو علی 4تاریخ کو لاہور واپس آئیں گی۔

مزید : کلچر