مینجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی کو چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کردیا گیا

مینجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی کو چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کردیا گیا

 لاہور( کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکز اتحاد یونین کے سرپرست اعلی جہانگیر خان،چیئرمین اکمل علی چوہدری، صدر وسیم گل نعیم خان جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری حافظ ناصر جمیل نے مینجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی یوسف بیگ مرزا کو چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کردیا جس میں انہوں نے ملازمین کے لئے زیادہ سے زیادہ ریلیف کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ایم ڈی نے ڈیمانڈ کو ڈی اے پی کو مارک کرکے بھجوادیا ہے امید کی جارہی ہے کہ اس پر جلد مذاکرات کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

مزید : کلچر