تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ

  


لاہور(پ ر) بھائی محمدسرور ولد قائم علی عمر65سال 7مئی 2012سے لاپتہ ہے جس کے ورثان کو اس کی تلاش ہے اگر کسی کو اسکے بارے میں کوئی علم ہو یا کوئی انہیں جانتا ہو تو برائے مہربانی حمید پارک محمود چوک گلی نمبر6/3مکان نمبر4لاجپت روڈ شاہدرہ اطلاع دیں یا فون نمبر0345-6773755پر اطلاع دیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...