ہنجروال: شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

ہنجروال: شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

لاہور(کر ا ئم رپورٹر) گزشتہ روز آمنہ پارک کے قریب ایک گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجہ میں گھر میں موجود قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو فائر سروس نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1