پٹرول پمپوں کی ناقص چیکنگ پر ڈپٹی ڈائریکٹر تبدیل

پٹرول پمپوں کی ناقص چیکنگ پر ڈپٹی ڈائریکٹر تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (خبرنگار) وزیراعظم نے پٹرول پمپ اور سی این جی اسٹیشنوں کے ناپ تول کے پیمانوں میں ناقص چیکنگ پر ایکشن لیتے ہوئے محکمہ لیبر کے ڈپٹی ڈائریکٹر یار محمد بھٹی کو لاہور سے تبدیل کرکے ان کی خدمات کمشنر گوجرانوالہ کے سپرد کردی ہیں۔ جس پر انہیں ڈی سی او سیالکوٹ کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا، جبکہ اس نکے علاوہ 4 اور افسروں کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔