قبروں کی ایڈوانس بکنگ جاری

قبروں کی ایڈوانس بکنگ جاری

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے صاحب حیثیت سینکڑوں افراد نے میانی صاحب قبرستان میں مرنے کے بعد اپنے رشتہ داروں کو دفنانے کیلئے ایڈوانس بکنگ پر جگہ خرید لی ہے۔ پختہ تعمیرات کرتے ہوئے احاطے تعمیر کروارکھے ہیں، جس کے ارد گرد چار دیواری کرتے ہوئے صاحب حیثیت افراد نے اپنے خاندان رشتہ دار وعزیز اقارب کو دفنانے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1