بجلی کی باربار بندش پر پشاورہائیکورٹ نے چیف ایگزیکٹو پیسکو کوطلب کرلیا

بجلی کی باربار بندش پر پشاورہائیکورٹ نے چیف ایگزیکٹو پیسکو کوطلب کرلیا
بجلی کی باربار بندش پر پشاورہائیکورٹ نے چیف ایگزیکٹو پیسکو کوطلب کرلیا

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت میں بجلی کی باربار بندش پرپشاور ہائیکورٹ نے چیف ایگزیکٹو پیسکو کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں ۔پشاورہائیکورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں بجلی کی باربار بندش پر عدالتی کام متاثر ہوتارہاجس پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئےپشاور الیکڑک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے چیف کو طلب کرلیا۔

مزید : پشاور /Breaking News