بالائی خیبر پختونخواہ ، پنجاب ، سندھ اور کشمیر میں بارش کا امکان

بالائی خیبر پختونخواہ ، پنجاب ، سندھ اور کشمیر میں بارش کا امکان
 بالائی خیبر پختونخواہ ، پنجاب ، سندھ اور کشمیر میں بارش کا امکان

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالائی خیبر پختونخواہ ، پنجاب ، سندھ اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے ساحلی علاقوں میں گرد آلود ہواﺅں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ بالائی خیبرپختونخواہ ، پنجاب ، سندھ اور کشمیر میں بارش ہوگی اور ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے ۔

مزید : ماحولیات /Breaking News