سندھ ہائی کورٹ کے سات نئے ججوں نے حلف اٹھا لیا

سندھ ہائی کورٹ کے سات نئے ججوں نے حلف اٹھا لیا
سندھ ہائی کورٹ کے سات نئے ججوں نے حلف اٹھا لیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججوں نے حلف اٹھا لیا ہے جس سے ججوں کی تعداد24ہوگئی ہے۔ حلف اٹھانے والے ججوں میں جسٹس فاروق علی، ریاست علی ، عزیزالرحمان،آفتاب احمد، حبیب الرحمان، صلاح الدین اور جسٹس علی چنہ شامل ہیںجن سے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مشیرعالم نے حلف لیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں کل 40آسامیاںہیں۔

مزید : کراچی /Breaking News


loading...