انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15پیسے اضافہ

انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15پیسے اضافہ
انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15پیسے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بنک ڈالر کے نرخوں میں 15پیسے اضافہ ہوگیاہے ۔ڈیلرز کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر 94روپے 60پیسے تک پہنچ گیا۔

مزید :

بزنس -Breaking News -