وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات

وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات
وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے گورنر خیبرپختونخواہ مسعود کوثر نےملاقات کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید : اسلام آباد /Breaking News