لاہورمیں نالوں کی صفائی نہ ہونے پر وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی

لاہورمیں نالوں کی صفائی نہ ہونے پر وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی
لاہورمیں نالوں کی صفائی نہ ہونے پر وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے واساحکام سے شہرمیں نالوں کی صفائی سے متعلق رپور ٹ طلب کرلی ہے۔مون سون سیزن کے آغاز یعنی 25جون تک نالوں کی صفائی کی صفائی کا کام مکمل نہ ہونے پر وزیراعلیٰ نے ایکشن لے لیا ہے ۔

مزید : لاہور