وفاقی وزیرچوہدری احمد مختار کی بجلی کی بحالی کی بجائے ایک اور فتح

وفاقی وزیرچوہدری احمد مختار کی بجلی کی بحالی کی بجائے ایک اور فتح
وفاقی وزیرچوہدری احمد مختار کی بجلی کی بحالی کی بجائے ایک اور فتح

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیربرائے پانی و بجلی چوہدری احمد مختار نے دو روز قبل نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر رسول خان محسود سے ’سینگ ‘پھنساتے ہوئے کہا تھا کہ یا وہ وزارت میں رہیں گے یا رسول خان محسود ایم ڈی رہیں گے ۔اس کے بعد فتح آج وفاقی وزیرکی ہوئی اور این ٹی ڈی سی کے ایم ڈی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ نوید اسماعیل کو لگا دیا ہے۔ چوہدری احمد مختار کاکہنا تھا کہ رسول خان محسود اپنے فرائض کی ادائیگی صحیح طور پر نہیں کرتے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس