سرجیت سنگھ کل بھارت چلا جا ئے گا

سرجیت سنگھ کل بھارت چلا جا ئے گا
سرجیت سنگھ کل بھارت چلا جا ئے گا

  


لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک) پنجا ب حکو مت کو کوٹ لکھپت جیل میں قیدبھارتی قیدی سرجیت سنگھ کی رہائی کے احکامات موصول ہوگئے ہیں۔ سرجیت سنگھ کو جمعرات کی صبح جیل سے رہا کرکے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیاجائے گا ۔ سرجیت سنگھ کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور پاکستانی عدالت نے اس کو سزائے موت سنائی تھی۔ پاکستان کے سابق صدر مملکت غلام اسحاق خان نے سرجیت سنگھ کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا تھا۔

مزید : لاہور