پاکستان اور امریکہ کو افغان سرحد سے پا ر دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کر نا ہو گا:پینٹا گو ن

پاکستان اور امریکہ کو افغان سرحد سے پا ر دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کر نا ہو ...
پاکستان اور امریکہ کو افغان سرحد سے پا ر دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کر نا ہو گا:پینٹا گو ن

  


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ دفا ع کے ترجمان نے کہا ہے کہ طا لبا ن کے ہا تھوں پاکستانی سیکو رٹی اہلکا ر وں کی ہلاکت افسوس ناک عمل ہے ،جسے روکنے کیلئے پاکستان اور امریکہ کو مل کر سر حد پا ر کا روا ئی کر نا ہو گی ۔انکا کہنا تھا کہ افغا نستان میں مو جو د دہشتگردوں کے خلاف سخت کا روائی کر رہے ہیں جن میں افغا نستان میں موجود تمام تنظیموں کے خلا ف کا روا ئی بھی شامل ہے ۔امریکی محکمہ دفا ع کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طا لبان پاک امریکہ تعلقات کیلئے خطرہ ہے ۔انکا کہنا تھا کہ جنرل ایلن اور جنرل کیا نی کے درمیان مثبت با ت ہو ئی اور ابھی تک نیٹو سپلا ئی کی بحا ل کے حوا لے سے کو ئی معا ہدہ نہیں ہو ا ہے ۔

مزید : قومی