بارشو ں نے بنگلہ دیش میں تباہی پھیلا دی ، 100افراد ہلا ک

بارشو ں نے بنگلہ دیش میں تباہی پھیلا دی ، 100افراد ہلا ک
بارشو ں نے بنگلہ دیش میں تباہی پھیلا دی ، 100افراد ہلا ک

  


ڈھا کہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش میں شدید بارشو ں اور سیلاب نے کم از کم سو افرا د کی جا ن اور بہت سے افراد سے گھر چھین لیے ہیںتاہم حکام نے 98 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ بارشوں اور سیلاب نے سب سے زیا دہ چٹا گانگ ،کو کسزبازار اور بند ر بان کو ہٹ کیا ہے۔فوج اور پولیس کے ساتھ فائر بر یگیڈکا عملہ بھی امدادی کاروائیوں میں شامل ہے ۔محکمہ مو سمیا ت کے مطابق صرف چٹا گانگ میں اب تک 460ملی میٹر سے زائد بار ش ریکا رڈ کی گئی ہے دریا ﺅ ں میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہو رہی ہے جبکہ پانی خطرے کا نشان عبو ر کر گیا ہےشہریو ں کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئندہ دنو ں میں یہ صوتحا ل مزید خراب ہو سکتی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی