وینا کا ایک اور "شریفانہ"فوٹو شوٹ و مستانہ ٹائم پاس

وینا کا ایک اور "شریفانہ"فوٹو شوٹ و مستانہ ٹائم پاس
وینا کا ایک اور

  


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متضادبیانات، طرزِ زندگی اور جسمانی نمائش سے شہر ت حاصل کرنے والی پاکستانی نژاد بھارتی اداکار ہ وینا ملک کا مختصر ترین لباس میں ایک اورفوٹو شوٹ اور بھارتی اداکار سے ’ٹائم پاس ‘ کی تصاویر سامنے آئی ہیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ پردکھائے جانے والے اس فوٹوشوٹ کو اخلاقیات کے پیشِ نظر فحاشی سے اجتناب اورروزنامہ پاکستان کے قارئین کے لیے قابل قبول بنانے کی غرض سے جسم کے عریاں حصے پر سبز رنگ لگا دیا گیا ہے ۔ اس فوٹو شوٹ میں وینا ملک ممبئی کے ایک ہوٹل میں بھارتی اداکار ہیمنت مدھوکر کی بانہوں میں جھولتی نظر آرہی ہے او ر کچھ مناظر میں شراب کی بوتل بھی "شرافت "کا مظاہرہ کرتی اور جام چھلکتا دکھائی دیتاہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس