گلوکارہ افشاں لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دینے کے لئے روانہ

گلوکارہ افشاں لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دینے کے لئے روانہ

  

   لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارہ افشاں لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دینے کے لئے روانہ ہوگئی ہیں وہ لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دینے کے بعد 4جولائی کو واپس لاہور آئیں گی۔یاد رہے کہ افشاں گزشتہ کئی برس سے باقاعدگی کے ساتھ سہون شریف جا رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -