گلوکارہ شبنم مجید نے اپنے گھر میں ریکارڈنگ سٹوڈیو بنا لیا
لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارہ شبنم مجید نے اپنے گھر میں ریکارڈنگ سٹوڈیو بنا لیا ۔اس ریکارڈنگ سٹوڈیو کو جدید مشینری سے آراستہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق جلد ہی اس سٹوڈیو میں مختلف گلوکار اپنے گیتوں کی ریکارڈنگ شروع کردیں۔