ٹی وی اداکارہ ساکشی کا فلموں میں اداکاری کافیصلہ

ٹی وی اداکارہ ساکشی کا فلموں میں اداکاری کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

   ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ ساکشی نے کہا ہے کہ میں اس وقت ٹی وی پر اداکاری میںمصروف ہوں لیکن میں نے فلموں میں بھی کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور ٹی وی پر نام کمانے کے بعد اب میں فلموںمیں شہرت حاصل کرنے کےلئے پرعزم ہوں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اس وقت میں دو ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں جبکہ ایک ڈرامہ آن ائیر ہے میری کوشش ہے کہ میں اس سال ہی کوئی فلم سائن کروں لیکن میں اس فلم میں کام کروں گی جس میں میرا کردار بہت جاندار ہوگا۔

مزید :

کلچر -