اُستاد حامد علی خان ایک ہفتہ کے دورہ پر آج مسقط روانہ ہونگے

اُستاد حامد علی خان ایک ہفتہ کے دورہ پر آج مسقط روانہ ہونگے

  

     لاہور(فلم رپورٹر) اُستاد حامد علی خان ایک ہفتہ کے دورہ پر آج مسقط روانہ ہونگے اپنے دورہ کے دوران وہ مختلف شہروں میں ہونے والے میوزیکل شوز میںپرفارم کریں گے۔استاد حامد علی خان یکم جولائی کو وطن واپس آئیں گے۔

مزید :

کلچر -