چینی صوبہ سنکیانگ میں نسلی فسادات میں 27 افراد ہلاک

چینی صوبہ سنکیانگ میں نسلی فسادات میں 27 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

        بیجنگ (اے پی پی) چینی صوبہ سنکیانگ میں نسلی فسادات سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے سنکیانگ میں نسلی فسادات کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوئے۔ فسادات کے بعد مقامی پولیس نے وہاں پہنچ کر فسادات پھیلانے والے 10 افراد کو ہلاک کردیا واضح رہے اس علاقے میں اپریل میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں 21 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

مزید :

عالمی منظر -