نےشنل ٹرےننگ اکےڈمی مےں تربےت سے اعتماد مےں اضافہ ہوا،فریدی

نےشنل ٹرےننگ اکےڈمی مےں تربےت سے اعتماد مےں اضافہ ہوا،فریدی

  

   سینٹ جارجز ( نیٹ نیوز) ویسٹ انڈیز اے کرکٹ ٹیم نے سری لنکا اے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 90 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر لی۔ دوسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 240 رنز بنائے، نکروما بونر 64 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، چھتورنگا ڈی سلوا نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ جواب میں سری لنکن ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 43 ویں اوور میں 150 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -