انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج آخری ٹی ٹونٹی میچ میں مدمقابل

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج آخری ٹی ٹونٹی میچ میں مدمقابل

  

      لندن( نیٹ نیوز ) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج جمعرات کو اوول لندن میں کھیلا جائے گا۔ کیویز ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -