ساﺅتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) دسویں ساﺅتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ایونٹ کل 28 جون سے لاہور میں شروع ہوگا ۔ تفصیلات کے مطاب دسویں ساﺅتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ مئی کے ابتدائی ہفتے میں لاہور میں منعقد ہونا تھی تاہم غیر ملکی ٹیموں کے ویزوں کے مسائل کے اجراءکا باعث اسے ملتوی کردیا گیا تھا لہذا اب اس چیمپئن شپ کا انعقاد کل اٹھائیس جون بروز جمعہ کو ہوگا چیمپئن شپ میں سارک ممالک کی ٹیمیں شر کت کرینگی ۔