شطرنج چمپئن شپ 6 سے 26 نومبر تک بھارتی ریاست تامل ناڈو میں منعقد ہو گی

شطرنج چمپئن شپ 6 سے 26 نومبر تک بھارتی ریاست تامل ناڈو میں منعقد ہو گی

  

         نئی دہلی ( نیٹ نیوز) شطرنج چمپئن شپ 6 سے 26 نومبر تک بھارتی ریاست تامل ناڈو میں منعقد ہو گی جس میزبانی بھارت کریگا ۔ ورلڈ چیس چمپئن شپ پہلی بار بھارت میں منعقد ہوگی جس کےلئے حکومت نے 29 کروڑ روپے کی منظوری دےدی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ چیس فیڈریشن نے اس بار بغیر بڈ کے بھارت کو میزبانی سونپ دی ہے۔

میگا ایونٹ میں پانچ بار عالمی چمپئن بھارت کے وشواناتھن اور عالمی نمبر ایک ناروے کے میگنس کارلسین ایکشن میں دکھائی دینگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -