ڈھاکہ پریمیر لیگ رواں برس یکم جولائی سے شروع ہو گی

ڈھاکہ پریمیر لیگ رواں برس یکم جولائی سے شروع ہو گی

  

     ڈھاکہ (نیٹ نیوز) ڈھاکہ پریمیر لیگ رواں برس یکم جولائی سے شروع ہو گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی طرف سے جاری اعلامیئے کے مطابق ایونٹ میں 12 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کےلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے ڈھاکہ پریمیئر لیگ کلبز کے تمام نمائندگان سے ملاقات کے بعد ایونٹ کے انعقاد کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایونٹ کےلئے کھلاڑیوں کی ریکروٹمنٹ کا عمل 20 جون کو منعقد ہو گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -