سہیل تنویرٹی20 ایونٹ میں ہیمپشائر رائلز کی جانب سے کھیلیں گے

سہیل تنویرٹی20 ایونٹ میں ہیمپشائر رائلز کی جانب سے کھیلیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

      لندن( نیٹ نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر سہیل تنویر فرینڈز لائف ٹی 20 ایونٹ میں ہیمپشائر رائلز کی جانب سے ڈیبیو کریں گے۔ ہیمپشائر روئلز سرے کے خلاف ایونٹ میں اپنے ٹائٹل کے دفاع کا آغاز کرے گی۔ پاکستانی آل راو¿نڈ ر پہلے ٹی 20 میچ میں ہیمشائر رائلز کے باو¿لنگ اٹیک کے مرکزی باو¿لر ہوں گے۔ ہیمشائر رائلز کے کپتان ڈیمیٹری کے مطابق ان کی ٹیم متوازن ہے اور ایونٹ کو دوبارہ سے جیتنے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے جبکہ رکی پونٹنگ کے ہوتے ہوئے سرے کی ٹیم بھی آسان حریف ثابت نہیں ہو گی۔