پاکستان کل آئی ایم ایف کو 26کروڑ 56لاکھ ڈالر ادا کرے گا

پاکستان کل آئی ایم ایف کو 26کروڑ 56لاکھ ڈالر ادا کرے گا

  

     کراچی(اے پی اے )انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے مطابق پاکستان کل اٹھائیس جون کو آئی ایم ایف کو چھبیس کروڑ چھپن لاکھ ڈالر ادا کرے گا۔ادارے کے مطابق پچیس کروڑ پچیس لاکھ چھیاسی ہزار ڈالر دو ہزار نو میں اسٹینڈ بائی اگریمنٹ کے تحت لی گئی رقوم کی واپسی کے لئے ہیں۔ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر پرویز مشرف کے دور میں ای سی ایف پروگرام کے تحت لی گئی رقوم کی واپسی کے لئے ہے۔

مزید :

کامرس -