وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کاسابق وفاقی سیکرٹری شاہد ظفر کے انتقال پر اظہارتعزیت

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کاسابق وفاقی سیکرٹری شاہد ظفر کے انتقال پر ...

  

     لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سابق وفاقی سیکرٹری شاہد ظفرکے انتقال پر گہر ے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیاہے- وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میںجگہ عطاءفرمائے اورلواحقین کو ےہ صدمہ صبر و تحمل سے برداشت کرنے کی توفیق دے -

اظہار تعزےت

مزید :

صفحہ آخر -