وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی کراچی میں دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی کراچی میں دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے برنس روڈ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باقر پر حملے اورگاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
دھماکہ کی مذمت

مزید :

صفحہ آخر -