سیکرٹری صحت کا ڈی جی ہیلتھ پنجاب کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار
لاہور (جنرل رپورٹر) سیکرٹری صحت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کی کارکردگی پر عدم اعتماد کردیا ہے اور انہیں کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر تنویر کے دفتر سے سیکرٹری صحت کو غلط ڈیٹا بھجوایا گیا جو سیکرٹری نے پکڑ کر ڈی جی کی سرزنش کی اور انہیں کارکردگی بہتر بنانے کا حکم دیا۔
سیکرٹری صحت