وزیراعلیٰ پنجاب کا سروسز ہسپتال میں مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب کا سروسز ہسپتال میں مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت کا نوٹس، ...

  

      لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سروسز ہسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث خاتون کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت سے اس ضمن میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انکوائری میں اگر کسی کی غفلت ثابت ہوگئی تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -