شہباز شرےف نے تےسری جماعت کے طالبعلم کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

شہباز شرےف نے تےسری جماعت کے طالبعلم کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

  

   لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بادامی باغ کے علاقہ میں تیسری جماعت کے طالب علم احسن بھٹی کو بد اخلاقی کے بعد قتل کرنے کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی اولاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے-انہوں نے ہدایت کی کہ بچے کو قتل کرنے والے ملزموں کو فی الفور گرفتار کیا جائے -وزیراعلیٰ نے کہاکہ مظلوم خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کریں گے اورگھناﺅنے واقعہ میں ملوث ملزموں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا-

شہباز شرےف نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -