اےپکا کا مطالبات کے حق مےں پنجاب اسمبلی کے باہر مظاہرہ

اےپکا کا مطالبات کے حق مےں پنجاب اسمبلی کے باہر مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (جنرل رپورٹر) اپےکا ملازمین نے تنخواہوں مےں10فےصد اضافہ کے خلاف اسمبلی کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کےا کلرکوں نے مال روڈ بند کر دی اور کہا کہ 10 فےصد اضافہ مسترد کرتے ہےں جن کے مظاہرے کے بعد مال روڈ اور محلہ سڑانوبر ٹرےفک کی لمبی لائن لگ گئی اس موقع پر پنجاب اسمبلی کے باہر اےپکا کے ملازمین نے دھرنا بھی دےا بتاےا گےا ہے کہ اےپکا نے تمام سرکاری دفاتر مےں کم تنخواہوں کے خلاف ہڑتال کی اور کام کا بائےکاٹ کےا اور احتجاجا اسمبلی ہال کے سامنے جمع ہو گئے اور 60 فےصد تنخواہوں مےںاضافے کو مسترد کر دےا اور دھرنا دےا درےں اثناءاےجوکےشن کمپلیکس مےں 15 فےصد تنخواہوں مےں اضافے کے لئے گزشتہ روز بھی ملازمین کا احتجاج جاری رہا

مزید :

صفحہ آخر -