ضلعی حکومت کا بلااجازت خستہ حال عمارتوں کے مکینوںکو نوٹس جاری کرنے پر ڈی سی او سے بات کروں گا‘ کامران لاشاری

ضلعی حکومت کا بلااجازت خستہ حال عمارتوں کے مکینوںکو نوٹس جاری کرنے پر ڈی ...

  

        لاہور(جنرل رپورٹر) اولڈ سٹی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کامران لاشاری نے کہا ہے کہ مکینوں کو نوٹس جاری کرنا اولڈ سٹی پروجیکٹ کی ذمہ داری ہے مگر ضلعی حکومت نے ان کی اجازت مشورے کے بغیر13 سو خستہ حال عمارتوں کے مکینوں کو نوٹس جاری کئے ہیں اس معاملے پر ڈی سی او لاہور سے بات کروں گا۔

مزید :

صفحہ آخر -