ٹائلٹ صاف کرنے سے انکار کپتان نے ایئرہوسٹس کو طیارے سے اتار دیا

ٹائلٹ صاف کرنے سے انکار کپتان نے ایئرہوسٹس کو طیارے سے اتار دیا

  

     اسلام آباد(آن لائن)بیجنگ سے براستہ اسلام آباد لاہور آنے والی پرواز پی کے 853 کی فضائی میزبان کو کپتان نے ٹائلٹ صاف کرنے سے انکار پر جہاز سے اتار دیا۔ ایک نجی ٹی و ی کے مطا بق پرواز کے دوران پائلٹ بار بار ایئر ہوسٹس کو کیبن میں بلاتا رہا۔ پہلے تو اس سے براو¿ن باکس صاف کرایا گیا اور پھر بات ٹائلٹ تک جا پہنچی جب ایئر ہوسٹس نے انکار کیا تو پائلٹ نے جہاز اسلام آباد لینڈ کرنے کے بعد ایئر ہوسٹس کو آف لوڈ کر دیا۔

ایئرہوسٹس

مزید :

صفحہ آخر -