حکومت کراچی کے لوگوں کو مالی تحفظ فراہم کرے، ماہر قانون

حکومت کراچی کے لوگوں کو مالی تحفظ فراہم کرے، ماہر قانون

  

         لاہور (انوےسٹی گےشن سےل) ملک کے قانونی ماہرےن نے کہا ہے کہ اندرونی اور بےرونی خلفشار اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ناکام ہونا کراچی مےں دہشتگردی کے ذمہ دار ہےں اےجنسیوں مےں نفری کو بھرتی کرنا اور پولےس کو سےکورٹی کے طور پر استعمال کرنے سے کراچی سے ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ ممکن ہے سابق صدر لاہور ہائےکورٹ بار اصغر علی گل نے کہا کہ طالبان کے ساتھ ےا تو سر جوڑ کر لڑنا چاہےے ےا صلح کر لےنی چاہےے مسلم لےگ ن کی حکومت کو عوام کی توقعات پر پورا اترنا چاہےے اور کراچی کے لوگوں کو جانی تحفظ فراہم کرنا چاہےے اےڈووکےٹ جنرل (ر) اشتر اوصاف علی نے کہا کہ اےجنسیوں کاناکام ہونا کراچی سمےت ملک مےں دہشتگردی کی بڑی وجہ ہے حکومت کو چاہےے کہ سےکورٹی اداروں مےں زےادہ سے زےادہ نفری بھرتی اور تربےت دےنی چاہئے۔

قانونی ماہر

مزید :

صفحہ اول -