کراچی مےں دہشتگرد معصوم لوگوں کو نشانہ بناتے ہےں، عوامی رائے

کراچی مےں دہشتگرد معصوم لوگوں کو نشانہ بناتے ہےں، عوامی رائے

  

        لاہور (انوےسٹی گےشن سےل) کراچی بدامنی کے ذمہ دار وہاں کے بااثر افراد ہےں جن کی پشت پناہی پر دہشتگرد معصوم لوگوں کو نشانہ بناتے ہےں شدت پسند گروپوں کا خاتمہ ہونا چاہےے کراچی کا امن تباہ کرنے مےں ایم کیو ایم کا بھی ہاتھ حکومت کراچی مےں ٹارگٹ کلنگ پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے حکومت چاہےے تو کراچی مےں امن بحال ہو سکتا ہے روزنامہ پاکستان کے سروے مےں عبدالقدوس اور رانا وہاب نے کہا کہ کراچی بدامنی کے پےچھے چند نام نہاد گروہ اور اشخاص ہےں جو آئے روز لوگوں کو نشانہ بناتے رہتے ہےں عبداللہ خاکوانی نے کہا کہ کراچی مےں طالبان نہےں بلکہ مقامی لوگ ہےں جو وارداتےں کرتے ہیں معصوم لوگوں کو موت کے منہ مےں اتارتے رہتے ہےں اسحق شاہ اور عبدالجبار نے کہا کہ کراچی کا امن تباہ کرنے مےں ایم کیو اےم بھی شرےک ہے جو آئے روز لوگوں کو قتل کرواتی رہتی ہے کراچی مےں ٹارگٹ کلنگ ختم کروانا حکومت کےلئے بڑا مسئلہ نہےں لیکن سمجھ سے بالا تر ہے کہ کراچی ٹارگٹ کلنگ کے معاملے مےں حکومت تماشائی کیوں بنی ہوئی ہے

عوامی رائے

مزید :

صفحہ اول -